Talking Ambassadors
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 16:39:33
- Mais informações
Informações:
Sinopse
Thoughts on Pakistani politics and foreign policy issues.
Episódios
-
مغرب میں اسلام کا بڑھتا خوف، وجوہات کیا ہیں
30/12/2019 Duração: 09minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نےمغرب میں اسلام کا خوف اور اس کے بارے میں غلط فہمیاں اور جارحانہ رویے کی وجوہات کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
برطانوی مسلمانوں میں انتہا پسندی کے خطرات
23/12/2019 Duração: 08minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے برطانیہ میں مسلمانوں میں انتہا پسندی کے رجحانات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ایرانی عوام کی بڑھتی ہوئی سیاسی بےچینی
13/12/2019 Duração: 08minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے ایران میں جاری عوامی احتجاج کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
طلبا یونین: سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
04/12/2019 Duração: 08minاس کالم میں امبیسیڈر عاقل ندیم نے پاکستان میں میں طلبہ یونین پر پابندیوں کا تنقیدی جا ئزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
اعلیٰ سول سرکاری ملازمتوں میں فوجیوں کا کوٹا کیوں؟
28/11/2019 Duração: 12minامبیسڈر عاقل ندیم نے اعلی سول ملازمتوں میں میں فوجی افسران کی شمولیت کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
بڑھتی ہوئی آبادی کا ٹائم بم
19/11/2019 Duração: 09minاس کالم میں میں مصنف امبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی کے کے مسائل کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
پوتن کا بڑھتا ہوا بین الاقوامی اثر ورسوخ
18/11/2019 Duração: 08minاس کالم میں امبیسیڈر عاقل ندیم نے صدر پوتن کے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے اثر رسوخ کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کیا پاکستان کو بڑے ڈیموں کی ضرورت ہے؟
11/11/2019 Duração: 08minاس کالم میں مصنف امبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان میں موجودہ آبی مسائل پر روشنی ڈالی ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
پاکستان میں سیکولرزم کو لادینیت کیوں سمجھا جاتا ہے؟
30/10/2019 Duração: 09minامبیسیڈر عاقل ندیم نے نے اس کالم میں میں پاکستان میں میں ترقی پسندیت کو درپیش مسائل کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ڈیزل کے بغیر پہلی اسمبلی!!!
24/10/2019 Duração: 08minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے معاشرے میں بڑھتی ہوئی سیاسی غیر رواداری کے رجحان اور اس کے تدارک کے بارے میں میں تجاویز دی ہیں --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
سفیروں کی تعیناتی میں غیر سنجیدہ پن
20/10/2019 Duração: 09minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے حالیہ سفارتی تعیناتیوں کا کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
نیا اسرائیلی وزیراعظم کیا نتن یاہو پلس ہوگا؟
14/10/2019 Duração: 07minاس کالم میں امبیسڈر عاقل ندیم نے حالیہ اسرائیلی انتخابات میں عربوں کی شمولیت اور حکومت سازی میں ان کے کردار کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
مسئلہ کشمیر کے لیے مشیر برائے استصواب رائے کی ضرورت
03/10/2019 Duração: 08minامبیسڈر عاقل ندیم کے کے اس ہفتہ وار کالم میں مقبوضہ کشمیر میں جاری مزاحمت کو مدد دینے کے لیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
توہین عدالت کے قانون کا خوف
26/09/2019 Duração: 09minایمبیسڈر عاقل ندیم کا ہفتہ وار کالم جس میں انہوں نے پاکستان میں موجودہ قانون توہین عدالت کا جائزہ لیا ہے اور اس میں تبدیلیوں کی تجاویز دی ہیں --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
احتساب بیورو یا انتقام بیورو؟
19/09/2019 Duração: 09minامبیسیڈر عاقل ندیم کا ہفتہ وار کالم جس میں انہوں نے موجودہ احتسابی نظام کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
قومی ادارے: جس کا کام اسی کو ساجھے
15/09/2019 Duração: 08minامبیسڈر عاقل ندیم کا ہفتہ وار کالم --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کیا پاکستان کو شملہ معاہدے سے نکل جانا چاہیے؟
03/09/2019 Duração: 08minامبیسڈر عاقل ندیم کا ہفتہ وار کالم جس میں میں شملہ معاہدے میں رہنے یا نہ رہنے کے بارے میں دلائل کا جائزہ لیا گیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کشمیری مزاحمت کی کیسے مدد کی جائے؟
29/08/2019 Duração: 12minایمبیسڈر عاقل ندیم کا ہفتہ وار کالم برائے انڈیپنڈنٹ اردو --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
عرب ممالک کو پاکستان کی پرواہ بھی ہے؟
26/08/2019 Duração: 11minاس حصے میں امبیسڈر عاقل ندیم نے پاکستان اور عرب ممالک کے کے تعلقات کا بھارت کے وزیراعظم کے عرب ممالک کے موجودہ دورے کے تناظر میں جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
افغان عوام ہم سے کیوں ناراض ہیں؟
20/08/2019 Duração: 11minامبیسیڈر عاقل ندیم کا ہفتہ وار کالم --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message