Awr Urdu / (pakistan)

We are Nothing : ہم کچھ نہیں ہیں۔

Informações:

Sinopse

موسیٰ خود کو کسی بھی طرح سے اس قابل نہیں سمجھ رہا تھا کہ فرعون کے سامنے جائے اور بنی اسرائیل کو مصریوں سے چھڑا کر لائے۔ جو اپنے آپ کو خدا کے کام کے قابل نہیں سمجھتے تھے مگر پھر بھی خداوند اُن کی مدد کرتا ہے کیونکہ خدا انکے ساتھ تھا۔