Sbs Urdu -
دسمبر کی سردیوں میں گاؤں کا کرسمس میلہ اور طمانچہ دار کبڈی پھر سے دیکھنا چاہتا ہوں، پاسٹر جمیل انور
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:11:40
- Mais informações
Informações:
Sinopse
پاسٹر جمیل انور کی خواہش ہے کہ دسمبر کی سردیوں میں اپنے گاؤں کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجا کر وہاں کا روائتی کرسمس میلہ اپنے بچوں کو دکھائیں۔ سنئے سڈنی کے رہائشی پاسٹر جمیل انور کی کرسمس کی یادوں پر مبنی خصوصی پوڈکاسٹ۔