Sbs Urdu -

More than a million people won’t discuss Christmas with their children as holiday stress mounts - لاکھوں لوگ مہنگائی کے سبب بچوں سے کرسمس کا تذکرہ نہیں کررہے!

Informações:

Sinopse

Many Australians are looking forward to spending Christmas surrounded by friends and family. But a cost-of-living crisis at home and ongoing conflicts overseas mean others are feeling a sense of stress and even dread.That's led services like the Salvation Army and the Australian Red Cross to step in to make life a little easier for the estimated 1.9 million Australians who will reach out to a charity for help during this holiday season. - بہت سے آسٹریلین شہری کرسمس کا انتظار دوستوں اور کنبہ کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے کرتے ہیں۔ لیکن مقامی طور پر ضروریات زندگی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور بیرون ملک موجود تنازعات اور جنگیں انہیں پریشانی اور ایک حد تک خوف میں مبتلا کر رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ سالویشن آرمی اور آسٹریلوی ریڈ کراس جیسی خدمات نے اندازے کے مطابق 1.9 ملین آسٹریلوی باشندوں کی زندگی کو قدرے آسان بنانے کے لیے قدم بڑھایا جو ان چھٹیوں کے دوران مدد کے لیے خیراتی ادارے تک پہنچیں گے۔