Sbs Urdu -

سن 2024: عالمی جنگ، بدامنی، ہنگامہ آرائی کا سال

Informações:

Sinopse

غزہ کی جنگ اس سال بین الاقوامی شہ سرخیوں میں چھائی ہوئی ہے۔ اگست میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے دنیا کی توجہ گزشتہ سال 7 اکتوبر کے واقعات کے بعد سے 10 ماہ کے عرصے میں 40 ہزار فلسطینیوں کی ہلاکت کی جانب مبذول کرائی تھی یہ ایک ایسا سال بھی رہا ہے جو امریکی سیاست میں اتار چڑھاؤ سے بھرا ہوا ہے۔