Sbs Urdu -
پاکستان رپورٹ: حکومت اور تحریک انصاف مذاکرات شروع کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editora: Podcast
- Duração: 0:08:58
- Mais informações
Informações:
Sinopse
عمران خان نے پارٹی رہنماوں کی درخواست پر سول نافرمانی کی تحریک کچھ دن کیلئے معطل کردی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو پارلیمان میں مذاکرات کی پیشکش کردی۔ عمران خان اور انکی اہلیہ بشرہ بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس میں پراسیکیوشن نے حتمی دلائل مکمل کرلئے۔ مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت اور جے یو آئی آمنے سامنے ہیں۔