Sbs Urdu -

Are you in need of crisis accommodation? - کیا آپ کو رہائش کے لئے فوری جگہ کی ضرورت ہے؟

Informações:

Sinopse

If you are homeless or at risk of becoming homeless it can be difficult knowing who to ask for a safe place to go. You don’t have to feel isolated, and there is no shame in asking for help. There are services that can point you to crisis accommodation and support, wherever you are. - اگر آپ بے گھر ہیں یا بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں تو ایسی صورت میں کہاں جانا ہے اورکس سے مدد طلب کرنی ہے ایک مشکل کام ہو سکتا ہے۔ آپ خود کو تنہا محسوس نہ کریں اور یاد رکھیں کہ مدد طلب کرنےمیں شرم کی کوئی بات نہیں ہے ۔ایسی خدمات ہیں جو ضرورت کے وقت آپ کے لئے رہائش اور مدد کی طرف نشاندہی کر سکتی ہیں۔